معذوری کو اپنی کمزوری بنانے کے بجائے طاقت بنانے کی کوشش کریں، مدیحہ قمر
معذوری کا شکار خواتین اس سوچ کو بدلیں کہ وہ کچھ نہیں کر سکتیں یا معذوری انسان کو کام کرنے سے روکتی ہے، حقیقت اس کے برعکس ہے معذوری سے دوچار یا خصوصی خواتین محنت اور لگن سے روایتی انداز فکر کو بدل ڈالیں تاکہ دنیا انھیں ترس کے بجائے فخر کی نگاہ سے دیکھے
Read More