کرن وقار ، اوکاڑہ کی نوجوان شاعرہ، مصنفہ کالم نگارکورونا سے انتقال کرگئیں
کرن وقار کا چھوٹا بھائی زوہیب اور والدہ چند ہی دن قبل کورونا میں انتقال کرگئے تھے کرن وقار حساس دل کی مالک اور ماں سے گہری وابستگی رکھتی تھیں ماں کے انتقال پروہ بہت افسردہ وملول تھیں ماں کے لیے انھوں دعائیہ اشعار بھی لکھے اور ماں کا سایہ سر پر قائم رکھنے کی
Read More