منی لانڈرنگ کیس,زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع
بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت،آصف زرداری اورفریال تالپورعدالت میں پیش، جبکہ انورمجید،عبدالغنی مجید،حسین لوائی اورطحہ رضا کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا ایف آئی اے نے اسلم مسعود کو پیش نہ کرنے کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرادی،یب پراسیکیوٹرنے کیس اسلام آباد منتقل کرنے کے حق میں موقف اختیارکیا کہ
Read More