تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

کراچی سمیت سندھ بھر میں سپربگ ٹائیفائڈ تیزی سے پھیلنے لگا

کراچی سمیت سندھ بھر میں سپر بگ ٹائیفائڈ تیزی سے پھیلنے لگاہے،اس مرض کے خاموش پھیلاﺅنے صوبے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سندھ کے باسی احتیاط کریں ینٹی بائیوٹیک ادویات سپر بگ ٹائیفائڈ کی وجہ بن رہی ہیں۔انہوں نے متنبہ کیا کہ اس سپر بگ ٹائیفائڈ سے جان

Read More

آسیہ مسیح شوہر سمیت کینیڈا پہنچ گئی،وکیل سیف الملوک

توہین رسالت کے مقدمے میں ماتحت عدالت اورلاہور ہائیکورٹ سے سزائے موت پانے کے بعد سپریم کورٹ سے بری ہونے والی آسیح مسیح کینیڈا پہنچ گئی ہے،وکیل آسیہ مسیح سیف الملوک سیکورٹی وجوہات کی بنا پر وہ نہیں بتا سکتے کہ آسیہ کب اور کس وقت پاکستان سے گئی،اسلام پسندوں کے حملے کے خدشے کے

Read More

آسیہ بی بی آزاد شہری ہیں،جہاں جانا چاہے جاسکتی ہیں،ڈاکٹر فیصل

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی مکمل آزاد ہیں، پاکستان کے اندر یا بیرون ملک جہاں جانا چاہتے ہیں سپریم کورٹ نے گزشتہ سال 31 اکتوبر کو توہین رسالت کیس میں سزائے موت پانے والی آسیہ بی بی کی سزا کالعدم قرار دے کر ان کی رہائی

Read More

وفاقی کابینہ میں حج پالیسی منظور،اخراجات میں ایک لاکھ 57 ہزارروپے اضافہ

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دیدی،رواں سال ملکی تاریخ کا مہنگا ترین حج ہوگا،شمالی پاکستان کیلئے اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار،جنوبی پاکستان کیلئے 4 لاکھ 26 ہزارروپے ہوں گے،سبسڈی کے حوالے سے فیصلہ نہیں ہوا،وزیر اطلاعات ویزاپالیسی بھی منظور،بھارت کو ویزاآن آرئیول کی سہولت نہیں دے رہے،کراچی کی ترقی کے معاملات وزیراعظم براہ

Read More

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 59 پیسے کی کمی کی گئی ہے مٹی کے تیل کی قیمت 73 پیسے فی لیٹرکمی کے بعد 82 روپے 25 پیسے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 25 پیسے فی لیٹر کمی

Read More

بارشوں، سیلاب اور گرد وغبار کے طوفان نے سعودی عرب میں‌تباہی مچا دی، نطام زندگی درہم برہم

بارشوں ، سیلاب اور گرد وغبار کا طوفان،ظام زندگی درہم برہم، سیلابی ریلے میں گاڑیاں بہہ گئیں، اسکول بند پروازیں معطل عوام کو نشیبی علاقوں میں‌سفر نہ کرنے کی ہدایت سعودی عرب کے شمالی، مشرقی اور مغربی علاقوں مکہ، مدینہ ، ریاض، تبوک ، الجوف سمیت متعدد شہروں میں بارشوں ، سیلاب اور گرد وغبار

Read More

بنگلہ دیش کا پاکستان کی خاتون ہائی کمشنر کو قبول کرنے سے انکار

بنگلہ دیش  نے پاکستانی کی نامزد ہائی کمشنرتقلین سیدہ کو قبول کرنے سے انکارکردیا ان کی جگہ نیا نام مانگا ہے۔بنگلا دیش میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنررفیع الزماں   شخصیات ویب ڈیسک بنگلہ دیش نے پاکستانی کی نامزد کردہ ہائی کمشنر تقلین سیدہ کو قبول کرنے سے انکارکردیا ہے اور ان کی جگہ نیا نام

Read More

آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کردی

آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف  سپریم کورٹ نے مدعی قاری سلام کی نظر ثانی اپیل مسترد کرتے ہوئے سوال اٹھایا  کہ کیا جھوٹی شہادتوں پر کسی کو پھانسی دی جاسکتی ہے؟ مرضی کے بیانات پرمرضی کا انصاف مانگ رہے ہو، کوئی اورمقدمہ ہوتا تو گواہوں پر جعلسازی کا مقدمہ بناتے، چیف جسٹس ایسا

Read More

لورالائی،ڈی آئی جی دفترپرحملہ،9 افراد شہید 21 زخمی،3 دہشت گرد مارے گئے

لورالائی میں پولیس میں بھرتی کے لیے حملے کے وقت کمپلیکس میں 800 کے قریب امیدوار بھرتی کیلئےموجود تھے تاہم سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام امیدواروں کو کمپلیکس سے بحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا خود کش بمباروں نے کمپائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی، ڈیوٹی پرموجود اہلکاروں نے

Read More

بنوں: گھر میں دھماکا، میاں ،بیوی 4 بچے جاں بحق

بنوں کے مضافاتی علاقے تھانہ حوید کی کی حدود میں ایک گھر میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود6 افراد جاں بحق ہو گئے دھماکا اسکول ٹیچربرکت اللہ کے گھرمیں ہوا،لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا بنوں میں

Read More