منظور وسان کا نیا خواب،عمران خان2020میں وزیراعظم نہیں رہیں گے
منظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو اتحاد ہے وہ آئندہ سال ٹوٹ جائے گا 2020 میں حکومتی اتحاد ٹوٹنے کے بعد اسی میں سے وزیراعظم منتخب ہوگا، رہنما پیپلز پارٹی کا خواب یپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ 2020 میں عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں
Read More