تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

محمد حفیظ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ، ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلتے رہیں گے

 ٹیسٹ کرکٹ،محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلتے رہیں گے محمد حفیظ 55 ٹیسٹ میچوں میں 10سنچریوں اور 12 نصف سنچریوں کی مدد سے 3644 رنز بنا چکے ہیں۔ اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ ابوظبی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیل رہے ہیں۔ جہاں تیسرے میچ کے دوسرے

Read More

پاکستان پاسپورٹ کی رینکنگ بہتر، سانحہ ماڈل ٹائون پرلارجر بنچ تشکیل، ، موٹر سائیکل ٹریک

پاکستان عوامی تحریک کی درخواست پرسانحہ ماڈل ٹائوں کیس کی چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کا 5رکنی لارجر بینچ کل سے سماعت کرے گا، نوازشریف ، شہبازشریف ، حمزہ شہباز، رانا ثنا اللہ ، چوہدری نثار، خواجہ آصف اور پرویز رشید سمیت146 افراد کو نوٹسز جاری پاکستان کا پاسپورٹ عالمی درجہ

Read More

کرسمس ، عیسائی برادری کے ساتھ ساتھ دیگر قومیت کے لوگ بھی مناتے ہیں

کرسمس ، مغربی ممالک کے کئی گھرانوں میں مذہبی رسم سے زیادہ تقافتی تہوار کی حیثیت اختیار کرگیا کرسمس کی آمد پر چراغاں، تحائف کا تبادلہ اور کرسمس پارٹی کرنا یہاں کے تعلیمی مراکز ، ثقافتی و سماجی اداروں دفاتر ،ریستوراں و دیگر عوامی مراکز پر بہت عام ہے اس حوالے سے جرمنی کے سماجی

Read More

فیض انٹرنیشنل فیسٹیول لاہور میں جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کی خصوصی شرکت، میلہ لوٹ لیا

 فیض انٹرنیشنل فیسٹیول میں شرکت کے لیے بھارت کے نامور شاعرجاوید اختر اور معروف اداکارہ شبانہ اعظمی خصوصی طور پر پاکستان تشریف لائے۔ فیض میلے میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت، پاکستان کے لیےپیار و محبت کا پیغام لے کر آئے ہیں، شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کا پاکستان آ مد پر اظہار، دونوں مہمانوں

Read More

سپریم کورٹ کا کراچی میں سرکلرریلوے کو فوری بحال کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا کراچی بھر میں قبضہ کی گئی ریلوے کی زمینوں کو واگزار کروانے کا حکم۔ شہر کے تمام علاقوں سے تجاوزات ختم کی جائیں۔ کراچی سرکلر ریلوے کو فوری بحال کرنے کی فوری ہدایت سپریم کورٹ نے کراچی سرکلرریلوے اورٹرام لائن کوفوری بحال کرنے کاحکم دے دیا۔ عدالت نے ریلوے لائن کوقبضہ مافیاسے

Read More

سعودی ولی عہد نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دیا،سی آئی اے

امریکی اخبار کے مطابق محمد بن سلمان کے بھائی اورامریکا میں سعودی سفیرشہزادہ خالد بن سلمان نے خاشقجی کو فون کرکے استنبول بلایاتھا امریکی خفیہ ادارے سی آئی اےنے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے بعد کانگریس سمیت امریکی انتظامیہ کے مختلف اداروں کو بریفنگ دی کہ اس کے تجزیے کے مطابق

Read More

امن کا پیغام لیکرپاکستان آئے ہیں،محبت کا شکریہ،شبانہ ،جاوید اختر

امن اورمحبت کا پیغام لے کر پاکستان آئے ہیں،لاہور آکراچھا لگا،پاک بھارت مشترکہ فلم انڈسٹری کے خواہاں ہیں،شبانہ اعظمی ،جاوید اختر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے معروف اداکارہ شبانہ اعظمی اور شاعر و مصنف جاوید اختر ملاقات کررہے ہیں بھارتی جوڑے نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے بھی ملاقات کی،پاکستان اَمن پسند ملک

Read More

وزیراعظم کو بے لگام اختیارات حاصل نہیں ہیں، چیف جسٹس

وزیراعظم عوام کا ٹرسٹی ہے،وزیراپنی من اورمنشا کے مطابق معاملات نہیں چلائے گا بلکہ ہم طے کرینگے کہ معاملات آئین کے تحت چل رہے ہیں یا نہیں،چیف جسٹس ثاقب نثار   وزیراعظم کو بے لگام اختیارات نہیں ہیں جب کہ اعلیٰ عہدوں پر اقربا پروری نظر نہیں آنی چاہیےسپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار

Read More

قائد آباد میں دھماکا، دو افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے

لانڈھی قائد آباد چوک پر ہوا تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دھماکا سلنڈرکاتھایابارودی مواد کا،تعین کیلئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے لانڈھی قائد آباد میں فلائی اوور کے نیچے دھماکا ہوا ہے جس کے باعث دو افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق

Read More

وزیراعظم ے بڑا لیڈر بننے کا فارمولا پیش کردیا، وہ لیڈر ہی نہیں،جو یوٹرن لینا نہیں جانتا

وزیراعظم عمران خان نے بڑا لیڈر بننے کا فارمولا پیش کردیا،وہ لیڈر ہی نہیں،جو یوٹرن لینا نہیں جانتا وزیراعظم نے کہا ہے کہ نیپولین اور ہٹلر نے یوٹرن نہ لیکر بہت بڑا نقصان کیا جب کہ نواز شریف نے عدالت میں یوٹرن نہیں لیا بلکہ جھوٹ بولا ہے وزیراعظم عمران خان نے بڑا لیڈر بننے

Read More