ایف آئی اے نے انورمجید کے اور بیٹے نمرمجید کو بھی گرفتار کرلیا
ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر سے انورمجید کے بیٹے نمر کو مجید گرفتارکیا چینی غائب کرنے پرنومقدمات درج کرلیے گئے ہیں، 14 ارب میں سے11ارب روپے کی چینی کہاں غائب ہوگئی، ایف آئی اے اور پولیس کہاں تھی ؟ کن ٹرکوں پر مال گیا کون کون شامل تھا،چیف جسٹس شخسیات
Read More