امریکی قونصلیٹ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی، گاڑی ایک خاتون چلارہی تھیں
امریکی قونصلیٹ کی گاڑی سے زخمی شخص اسپتال منتقل، گاڑی ایک خاتون چلارہی تھیں جو قونصل خانے میں اسٹاف ممبرہیں شخصیات ویب ڈیسک کراچی،امریکی کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص زخمی ہو گیا،ذرائع کے مطابق امریکی قونصل خانے کی گاڑی ایک خاتون چلا رہی تھیں جو قونصل خانے میں اسٹاف ممبر ہیں
Read More