میئر کراچی شہرقائد سے 15 دن میں تجاوزات ختم کریں، سپریم کورٹ کا حکم
میئر کراچی شہرقائد سے 15 دن میں تجاوزقات ختم کریں۔ سپریم کورٹ نے تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر قائد میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، دوران سماعت میئرکراچی،ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر شیخ اور دیگر
Read More