فٹبالر کا بیٹا گینگ وارکا اہم ترین سربراہ غفارذکری حب سے گینگ چلاتا تھا
فٹبالر عیسی جے کا بیٹا غفارذکری حب سے گینگ چلاتا تھا فٹبالر کے بیٹے غفارذکری کا آبائی تعلق تربت سے تھا، وہاں بھی کافی عرصے روپوش رہا ارشد پپو کی گرفتاری کے بعد گینگ کا سرغنہ بنا 2006-7میں سیاسی پشت پناہی کےبعد جرم کی دنیا کا بادشاہ بن بیٹھا، بھائی فتح گزشتہ سال مارا گیا
Read More