تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

کراچی،ڈکیتی مزاحمت ودیگرواقعات میں 2 افراد جاں بحق،بچی زخمی

شرافی گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،40 سالہ عبدالقیوم کی جان بازی ہارگیا،ملزمان فرار،گلشن معمار،گھرکے اندر پراسرارطورپرفائرنگ کے واقعے میں 25سالہ عبدالرحمن دم توڑگیا  شرافی گوٹھ کورنگی اورشاہ فیصل کالونی کو ملانے والے پل پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے40 سالہ عبدالقیوم ولد عبدالسلام نامی شخص ہلاک ہوگیا،پولیس نے اس اطلاع پرموقع پرپہنچ کرمقتول کی لاش

Read More

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اُن کا پرتپاک استقبال کیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید

Read More

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج پاکستان پہنچیں گے،تیاریاں مکمل

سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی جے ایف 17 تھنڈرطیارے فضا میں پروٹوکول دیں گے،ایئرپورٹ پر اترتے ہی سعودی ولی عہد کو 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی ولی عہد،صدر علوی اورآرمی چیف سے بھی ملیں گے،وفود کی سطح پرمذاکرات میں معاہدوں پردستخط ہونگے، سپریم کوآرڈینیشن کونسل کا آج

Read More

مودی کا جنگی جنون،راجستھان میں بھارتی فضائیہ کی بڑی جنگی مشقیں

بھارتی فضائیہ نے کشمیر کے علاقے پلوامہ میں سیکیورٹی فورسزپرحملے کے واقع کے بعد پاکستان کی سرحد سے متصل بھارتی ریاست راجستھان میں بڑی فضائی مشقیں کی ہیں جن میں فضائیہ میں شامل تمام طرزکے جہازوں اورحملہ آوورہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا،بھارتی خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی بھارتی فضائیہ نے کشمیر کے علاقے پلوامہ میں

Read More

بھارت میں کشمیری طلباء پر ہندوانتہا پسندوں کے حملے،مقبوضہ وادی میں املاک نذر آتش

مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں ہندو انتہا پسندوں نے دوسرے روز بھی کشمیری مسلمانوں پر قاتلانہ حملوں اور املاک کو نذر آتش کرنے کا سلسلہ جاری اترکھنڈ کی دیوبومی یونیورسٹی میں زیر تعلیم 50 کشمیری طلباء کو یونیورسٹی انتظامیہ نے ہاسٹل خالی کرکے واپس گھروں کو جانے کا حکم دیا ہے مقبوضہ کشمیر کے

Read More

کراچی , مسیحائوں کی بے حسی،علاج نہ ہونے کے باعث 2بچے دم توڑ گئے

کراچی میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے دوران قومی ادارہ صحت برائے اطفال (این آئی سی ایچ) میں دو بچے دم توڑ گئے،بچوں کے والدین ان کی اموات کی وجہ بروقت طبی امداد کے نہ ملنے کو قرار دیا بچوں کی موت ڈاکٹرزکی عدم دستیابی کے سبب ہوئی،لواحقین کا غم وغصہ عروج پر،اسپتال میں توڑپھوڑ،بچوں کی

Read More

سعودی ولی عہد کا دورہ تاخیر کا شکار، اتوار کو پاکستان پہنچیں گے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر ہفتہ کی بجائےا ب اتوار17فروری کو دو روزہ دورہ پرآئیں گے،شہزادہ محمد بن سلمان نے اس سے قبل ہفتہ کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا،: ترجمان دفتر خارجہ شاہراہوں پر خیر مقدمی بینرز، بورڈ آویزاں،دورے سے تعلقات کو نئی جہت ملے گی،سعودی

Read More

فواد چوہدری کے کراچی پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے کراچی پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی،کراچی یونین آف جرنلسٹس کے تینوں گروپوں اور کراچی پریس کلب کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا فیصلہ میڈیا ورکرز کی جبری برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کٹوتی جیسے اقدامات پر میڈیا مالکان کی حمایت اور خود حکومت

Read More

مقبوضہ کشمیر پلوامہ حملہ، بھارت نے پاکستان سے ہائی کمشنر واپس بلا لیا

بھارت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنرسہیل محمود کو طلب کرکے پلوامہ حملے پراحتجاج کیا اورجیش محمد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا،نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے باہرصورتحال بھی شدید کشیدہ بھارت نے جمعہ کو سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے

Read More

گھروں میں صفائی کے بجائے صفایا کرنیوالی 9 ماسیاں گرفتار

گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں صفائی کے بہانے گھروں کا صفایا کرنے والی خواتین کا گروہ پکڑا گیا۔علاقہ مکینوں نے 3 خواتین کو رنگے ہاتھوں پکڑا تو پولیس نے انکی نشاندہی پرمزید 6 کو گرفتارکرلیا خواتین کا گروہ پاکپتن کا رہنے والا ہے اور تمام خواتین آپس میں رشتے دارہیں،خواتین مرد حضرات کی غیر

Read More