ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی منشور پیش کردیا
جاگیردارانہ نظام درست نہیں ہے،جہاں جاگیردارانہ نظام ہوگا وہاں جمہوریت نہیں ہوسکتی شخصیات ویب ڈیسک کراچی،،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا،رہنما ایم کیو ایم خالدمقبول نے منشور پیش کرتےہوئے کہا کہ آرٹیکل 140 اے کے تحت وسائل ضلعی سطح پر منتقل کیے جائیں،پولیس کے نظام میں طویل مدتی اصلاحات لائی جائیں
Read More