تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

سبی میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.5 ریکارڈ

لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے، شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا ویب ڈیسک سبی میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی

Read More

نقیب اللہ قتل کیس میں ملزم راؤ انوار کی ضمانت منظور

رائو انوار کی ضمانت 10 لاکھ روپے کے عوض منظور کی گئی،وکیل عامرمرغوب ویب ڈیسک کراچی،انسدادِ دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ کے قتل کے ملزم راؤ انوار کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوگئی۔ ملزم معطل ایس ایس پی راؤ انوار کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے راؤ انوار کی

Read More

ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر دو بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

پریس کانفرنس میں آئندہ انتخابات کے لئے فوج تعیناتی کے حوالے تفصیلات سے صحافیوں کو آگاہ کریں گے، ذرائع ویب ڈیسک راولپنڈی، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج  دوپہر اہم پریس کانفرنس کرینگے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجرجنرل آصف غفور آج دو پہر دو بجے راولپنڈی میں میڈیا

Read More

عمران خان کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کا اعلان

تحریک انصاف نے انتخابی منشورکا اعلان کردیا،منشورمیں بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کا اعلان ویب ڈیسک اسلام آباد، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے کا اعلان کردیا۔عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اقتدار ملا تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس

Read More

نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

 نیب نے وزارت داخلہ کو نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی ویب ڈیسک اسلام آباد، سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، سیکریٹری داخلہ نے دونوں کے

Read More

احتساب عدالت کونیب ریفرنس نمٹانے کیلئے مزید 6 ہفتے کی مہلت مل گئی

حتساب عدالت کے جج محمد بشیرکی نیب ریفرنسزکی مدت میں توسیع کی درخواست پرسماعت کی  اسلام آباد،سپریم کورٹ نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کیلئے احتساب عدالت کو مزید 6 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی درخواست پر نیب ریفرنسز کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے

Read More

نیب کی پہلی اورآخری وابستگی پاکستان کےمفادات کاتحفظ ہے،جاویداقبال

نیب کا الیکشن سےکوئی تعلق تھا نہ آج کوئی تعلق ہے،’احتساب سب کیلئے‘کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں ویب ڈیسک کوئٹہ،چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نےکہاکہ پاکستان اوراس کےمفادات کاتحفظ نیب کی پہلی اور آخری ترجیح ہے،انہوں نےکہاکہ نیب بلاتفریق بدعنوان عناصر کو گرفتار کرکے قوم کی لوٹی گئی رقم برآمد کرنے کیلئے کوشاں ہےاوراس

Read More

زرداری اورفریال تالپورکانام ای سی ایل میں شامل،بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

چیئرمین سمٹ بینک نصیرعبداللہ لوتھا،اےجی مجید، انور مجید، نازلی مجید ودیگربھی شامل ویب ڈیسک اسلام آباد،سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیاہے۔ایف آئی اے کے مطابق آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے علاوہ 7افراد کے

Read More

ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد لندن میں انتقال کرگئے

کینسر میں مبتلا،3 ماہ سےاسپتال میں داخل تھے،بیوہ،پانچ بیٹیاں سوگوار چھوڑیں ویب ڈیسک کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی مومنٹ کے بانی رکن اور سابق وائس چیئرمین سید سلیم الحق عرف سلیم شہزاد اتوار کو لندن میں انتقال کر گئے۔سلیم شہزاد گزشتہ تین ماہ سے ایسٹ لندن کے اسپتال میں زیرعلاج تھے، وہ معدے اور جگر کے کینسر

Read More

زرداری،فریال تالپورسمیت 20 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

35 ارب روپے کے فراڈیے کو آپ نے بلایا بھی نہیں،تفتیش کے مطابق ان کے پیچھے کون ہے؟ سپریم کورٹ ویب ڈیسک راولپنڈی، سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق کیس میں فیصلہ دیتے ہوئےآصف زرداری اورفریال تالپورسمیت بیس افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان میاں

Read More