تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ عاشق رسول علامہ خادم حسین رضوی لاہور میں سپرد خاک
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ مینارِ پاکستان کے گرائونڈ منٹو پارک ( گریٹر اقبال پارک ) میں لاکھوں عاشقان رسول اورکارکنان کی موجودگی میں ادا کی گئی تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے بانی سربراہ علامہ خادم حسین رضوی جمعرات19نومبر2020کی شب 55 سال کی عمر میں لاہور
Read More