قاتلانہ حملہ میں جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق شہید ہوگئے
قاتلانہ حملہ گھر میں ہوا۔ مولانا صاحب اپنے کمرے میں آرام کررہے تھے کہ نامعلوم افراد نے چاقوئوں کے وار کرکے انہیں شہید کردیا صدرمملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اورمولانا فضل الرحمن کا مولانا سمیع الحق کی شہادت پر گہرے دکھ اظہار شخصیات ویب رپورٹ راوپنڈی،جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق
Read More