دو دوست اور دو بگلے
دوشریر دوستوں کی کہانی حافظ محمد دانش عارفین حیرت۔ لاہور ”بلال! بات سنو۔“ عمر نے مسجد سے نکلتے ہی آواز لگائی۔ ”ہاں! بولو کیا بات ہے؟“ عمر کی آواز سن کر بلال نے رکتے ہوئے کہا۔ ”تمہیں پتا ہے ناں ماموں تکہ والے کا جو باغ ہے؟“ عمر نے قریب آ کر سرگوشی کی۔ ”ہاں!
Read More